Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرندہ موٹرسائیکل سوار کے پیچھے پڑگیا، ویڈیو وائرل

Now Reading:

پرندہ موٹرسائیکل سوار کے پیچھے پڑگیا، ویڈیو وائرل

پرندے کی موٹر سائیکل سوار کے پیچھے بھاگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں پرندے نے دیکھ بھال پر معمور کارکن پر حملہ کرنے کی کوشش کی جس سے جان بچانے کیلئے اسے وہاں سے بھاگنا پڑا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آسٹریلیا کے ووتھاتھی نیشنل پارک میں ایک سینئر کسٹوڈین کلیٹن اینوک اپنی بائیک پر جا رہا تھا۔

جب اس نے نادانستہ طور پر وہاں موجود ایک شتر مرغ سے مشابہت رکھنے والے جانور “کیسووری” کو ڈرانے کیلئے تنگ کیا تو اس سے وہ پرندہ ناراض ہوگیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: نوجوان موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گر کر غائب ہو گیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

ایسے میں غصے سے لبریز کیسووری نے ڈر کر بھاگنے کے بجائے سر کو نیچے کر کے پوری رفتار سے اس شخص کا پیچھا کرنا شروع کیا اور کافی دور تک اس کے پیچھے بھاگتا رہا۔

واضح رہے کہ ہلکی پھلکی پرواز کے پرندے شتر مرغ سے مشابہت رکھنے اور بغیر پرواز والے “کیسووری” نیوگنی اور شمال مشرقی آسٹریلیا کے جنگلات میں پائے جاتے ہیں۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جبکہ صارفین اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نوجوان کو گھوڑے پر بیٹھنا مہنگا پڑگیا؛ ویڈیو وائرل

اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد نے دیکھا اور شیئر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر