Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلا جانور جو آکسیجن کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے

Now Reading:

پہلا جانور جو آکسیجن کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے
جانور

زمین پر زندہ رہنے کے لیے آکسیجن ہر جاندار کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے لیکن اب ایک ایسا جانور جس کے لیے آکسیجن اہمیت نہیں رکھتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ایسا خلیاتی جانور جو آکسیجن کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے۔

ایک ایسے ننھے طفیلی جاندار Henneguya salminicola کے بارے میں جان لیں جو سامن مچھلی کے مسل ٹشو کے اندر رہتا ہے۔

اس خلیاتی جانور میں 10 سے بھی کم خلیات ہوتے ہیں یہ جیلی فش جیسا ہے اور یہ جاندار آکسیجن کے بغیر زندہ رہتا ہے۔

یاد رہے کہ یہ پہلا خلیاتی جانور دریافت ہوا ہے جو زندگی کے لیے انتہائی ضروری آکسیجن کے بغیر بھی زندہ رہ سکتا ہے۔

Advertisement

جریدے جرنل پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع تحقیق میں اس طفیلی جاندار کے تمام جینز کا جائزہ اور سیکونس بنایا گیا۔

جس میں دریافت ہوا کہ اس میں وہ ڈی این اے مشینری موجود نہیں جو نظام تنفس کے لیے ضروری ہے۔

آکسیجن کے بغیر زندہ رہنے والے پہلے جاندار کے بارے میں محققین کا کہنا تھا کہ درحقیقت اس میں مائی ٹو کانڈریا خلیات میں پائے جانے والا ایسا جسیمہ جس میں تنفس اور توانائی کی پیدائش کے خامرے ہوتے ہیں۔

 آکسیجن کے بغیر زندہ رہنے والے پہلے جاندار کی دریافت حادثاتی طور پر ہوئی کیونکہ سائنسدان تو بس مختلف جانداروں کے جینوم کی جانچ پڑتال کررہے تھے اور اس دوران جب اس طفیلی جاندار کے مائی ٹو کانڈریا جینز کو تلاش کیا گیا تو انہیں کچھ بھی نہیں ملا۔

تل ابیب یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ہماری دریافت سے ثابت ہوتا ہے کہ ارتفائی عمل حیرت انگیز بھی ہوسکتا ہے۔

یاد رہے کہ سائنسدان تاحال یہ وضاحت نہیں کرسکے کہ آخر یہ جاندار توانائی کیسے حاصل کرتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سائنسدانوں کے خیال میں یہ سامن مچھلی کے خلیات سے آکسیجن کو حاصل کرتا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر