Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی رکشہ میں سفرکی ویڈیو وائرل

Now Reading:

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی رکشہ میں سفرکی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی ممبئی میں رکشہ میں سفر کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔

سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر تیزی سے ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’’ممبئی کی ایک سٹرک پر ٹریفک جام ہے جہاں سارہ علی خان اپنی دوست کے ہمراہ رکشہ کے اندر بیٹھی ہوئی ہیں اور گفتگو کررہی ہیں جبکہ کیمرہ مین کے قریب جانے پر وہ سوال کرتی ہیں کہ “آپ لوگ کہاں دھونڈ لیتے ہو ہم کو؟ جس پر جواب میں کیمرہ کہتا ہے کہ ٹریکر ہے ٹریکر‘‘۔

وہ رکشے سے اپنی منزل تک پہنچنے کے بعد کیمرہ مین سے کہتی ہیں کہ اب آپ لوگ جائیں، جس پر کیمرہ مین انکے اپارٹمنٹ تک انکی ویڈیو بناتے ہوئے رک جاتے ہیں اور انہیں پوز دینے کا کہتے ہیں، جس پر وہ انکا شکریہ ادا کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ سارہ علی خان اس وقت وکی کوشل کے ساتھ اپنی رومانوی کامیڈی فلم ’’ذرا ہٹکے ذرا بچکے‘‘ کی کامیابی میں مصروف ہیں، فلم 2 جون کو ریلیز ہوئی تھی اور ریلیز کے ایک ماہ بعد بھی اس نے باکس آفس پر اچھا بزنس کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر