Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپل شرما کی فلم ’’ زویگاٹو ‘‘ نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا

Now Reading:

کپل شرما کی فلم ’’ زویگاٹو ‘‘ نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا
کپل شرما

کپل شرما کی فلم ’’ زویگاٹو ‘‘ نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا

بھارت کے نامور کامیڈین اور اداکار کپل شرما کی فلم ’’ زویگاٹو ‘‘ ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے آسکر لائبریری میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

فلم کی ہدایت کار نندیتا داس نے اس خبر کا اعلان کرنے کے لیے ایک لمبی پوسٹ شیئر کی۔ دوسری جانب کپل شرما نے بھی اس عظیم کامیابی پر ردعمل کا اظہار کیا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nandita Das (@nanditadasofficial)

Advertisement

کپل شرما، جنہوں نے زویگاٹو میں ڈیلیوری بوائے کا کردار ادا کیا، نے اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر کامیڈین اداکار نے اظہار تشکر کیا۔

دریں اثنا، زویگاٹو 17 مارچ 2023 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ اس کا آغاز ٹورنٹو ورلڈ وائیڈ فلم سیلیبریشن میں 2022 میں ہوا۔ اگرچہ زویگاٹو باکس آفس پر کامیاب نہیں ہوئی، لیکن اسے اداکار کی متاثر کن کارکردگی اور اس کی منفرد کہانی کے لیے داد ملی۔

Advertisement

اس فلم میں ایک ایسے شخص کی زندگی کو دکھایا گیا ہے جو کورونا کی وجہ سے فیکٹری فلور مینیجر کی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھنے کے بعد کھانا ڈیلیور کرنے والے لڑکے کی حیثیت سے کام کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر