Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہائیرایجوکیشن کمیشن ترمیمی ڈرافٹ کا معاملہ، احسن اقبال کاوزیراعظم کوخط

Now Reading:

ہائیرایجوکیشن کمیشن ترمیمی ڈرافٹ کا معاملہ، احسن اقبال کاوزیراعظم کوخط
احسن اقبال

ہائیرایجوکیشن کمیشن ترمیمی ڈرافٹ کے معاملے پراحسن اقبال نے وزیراعظم کوخط لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط میں لکھا کہ امید کرتا ہوں کہ آپ ایچ ای سی ترمیمی بل رکوائیں گے، آپ یقینی بنائیں کہ ایچ ای سی ترمیمی بل اصل حالت میں بحال ہو۔

احسن اقبال کی جانب سے وزیراعظم کو خط میں لکھا گیا کہ ایچ ای سی ترمیمی بل بغیر بحث اور مشاورت کے پارلیمنٹ میں لایا جا رہا ہے، ایچ ای سی آرڈینینس میں ترامیم اس کی آزادی پر قبضے کے مترادف ہیں۔

وفاقی وزیر نے خط میں لکھا کہ ترامیم سے ایچ ای سی غیر اہم ادارے کے طور پر وزارت تعلیم کے ماتحت ہوجائے گا، متعدد نئی ترامیم ایچ ای سی کے خاتمے کی کوشش ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر