Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 22 افراد ہلاک

Now Reading:

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 22 افراد ہلاک
لینڈ سلائیڈنگ

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 22 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں لینڈ سلائیڈنگ سے  ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22  ہوگئی۔

 بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  رائے گڑھ ضلع  میں مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر زمین بوس ہوگئے،  لاپتہ ہونے والے 86 افراد کی تلاش جاری  ہے۔

ممبئی میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔شدید بارشوں سے ممبئی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کا نطام متاثر ہوا۔

محکمہ موسمیات نے بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مون سون کے پیش نظر یلو الرٹ جاری کردیا ہے۔

پہاڑی ریاست کے کئی حصوں میں موسلادھار بارش اور  کچھ مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔

Advertisement

بھارت کی کئی ریاستوں میں گزشتہ دو ہفتوں سے شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ مہاراشٹر اور ہماچل پردیش میں امدادی سرگرمیاں جاری  ہیں۔

بھارتی محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ ضلع رائے گڑھ سمیت مہاراشٹرا کے کچھ حصوں میں اگلے چند دنوں تک موسلادھار بارش جاری رہے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر