Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

منال خان کی نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کی نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں منال خان کو گھر میں کتاب پڑھتے، کھانا کھاتے اور پانی پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

 

وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ منال خان اور اُن کے شوہر، سابق اداکار احسن محسن اکرام جَلد والدین بننے والے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں