Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگراں وزیر اعظم کا انتخابات کے نتائج سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

Now Reading:

نگراں وزیر اعظم کا انتخابات کے نتائج سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

گندم کی تحقیقاتی کمیٹی نے بلایا تو ضرور جاؤں گا، سابق نگران وزیراعظم

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا ملک میں ہونے والے انتخابات کے نتائج سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ عام انتخابات جمہوریت کے فروغ کی طرف ایک قدم ہے، نمایاں ٹرن آؤٹ کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ لازمی ہے سمجھا جائے کہ ہاراور جیت جمہوری عمل کا حصہ ہے اور انتخابی بے ضابطگیوں پر متعلقہ فورمز سے رجوع کیا جائے۔

انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ پرامن احتجاج اوراجتماع بنیادی حق ہے لیکن کسی بھی قسم کی تحریک، تشدد پراکسانا ناقابل قبول ہے، اور اس نازک وقت میں انتشار برداشت نہیں کیا جائے گا۔

انتشاردشمن قوتوں کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا سبب بنتا ہے، نگراں حکومت صبروتحمل کی درخواست کرتی ہے۔

Advertisement

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتیں حکومتیں بنانے کے لیے مشاورت میں مصروف ہیں، امید ہے یہ عمل باہمی افہام و تفہیم واحترام کے ساتھ اختتام پذیرہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر