Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا حیدرآباد میں سلنڈردھماکے کا نوٹس

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا حیدرآباد میں سلنڈردھماکے کا نوٹس
وزیراعلٰی سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد میں سلنڈردھماکے کا نوٹس لے لیا۔

ترجمان وزیراعلٰی سندھ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعہ پرافسوس کا اظہارکیا ہے۔ سید مراد علی شاہ نے زخمیوں کےعلاج کی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جن کی حالت خراب ہے انہیں کراچی ریفرکریں، کمشنرحیدرآباد کو امدادی کارروائیوں کےبعد واقعہ کی انکوائری کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دکانوں کی انسپکشن کرنے کی بھی ہدایت کی۔

واضح رہے کہ حیدرآباد پریٹ آباد زچہ خانہ کہ علاقے میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکہ ہوا جس میں جھلس کر زخمی ہونے والوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔

Advertisement

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں بچے اورخواتین بھی شامل ہیں۔

مذید خبر پڑھیں؛ گیس سلنڈر دھماکہ، 30 افراد جھلس کر زخمی 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر