Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کیا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب

Now Reading:

بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کیا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کیا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب

بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کیا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنےکی ہدایت کی ہے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں بجلی چوروں کے خلاف 99 ہزار 700 سے زائد مقدمات درج کر لیے ہیں۔

 پنجاب پولیس کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھر سے بجلی چوری میں ملوث 71 ہزار 600 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اس کے علاوہ بجلی چوری کے 69 ہزار 500 سے زائد مقدمات کے چالان مکمل کر لیے گیے ہیں۔

ترجمان پنجاب پولیس نے کہا کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے 17 ہزار 800 ملزمان کو سزائیں اور جرمانے کیے گیے ہیں۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت ہر ضلع میں 660 پولیس اہلکار بجلی چوروں کے خلاف جاری مہم میں معاونت فراہم کر رہے ہیں جبکہ انہوں یہ بھی کہا کہ صوبہ بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید تیز کیا جائے اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس، بلا امتیاز کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر