Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوہر کے ساتھ تصویر شیئر کردو تو لوگ حسد کرتے ہیں، ندا یاسر

Now Reading:

شوہر کے ساتھ تصویر شیئر کردو تو لوگ حسد کرتے ہیں، ندا یاسر

شوہر کے ساتھ تصویر شیئر کردو تو لوگ حسد کرتے ہیں، ندا یاسر

پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ شوہر کے ساتھ تصویر شیئر کردو تو لوگ حسد کرتے ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ اگر آج آپ خوشی میں شوہر کے ساتھ کوئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں تو حسد سے لوگ مرجاتے ہیں ایسا کیوں؟  یعنی تصویر کیوں لگائی لیکن اگر آج لوگوں کے یہ پتا چل جائے کہ کسی شوہر اور بیوی کے درمیان میں کوئی مسئلہ ہے تو ان کے دلوں میں لڈو پھوٹ جاتے ہیں۔

ندا یاسر نے کہا کہ آج آپ کوئی گھر خریدیں، گاڑی لیں یا کوئی بھی چیز لوگوں سے سوشل میڈیا پر شیئر کرلیں یہ چیزیں لوگوں سے بالکل برداشت نہیں ہوں گی لیکن اگر کسی کی بربادی ہوجائے تو یہی لوگ سب سے پہلے ٹانگ کھینچنے آجاتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ اگر کوئی شخص اپنی زندگی سے پریشان ہے تو کیا دوسروں کو بھی پریشان کرنے کی خواہش کرے گا؟ ہم نے تو ہمیشہ اپنے بزرگوں کو دعائیں دیتے ہوئے دیکھا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر