Advertisement
Advertisement
Advertisement

معاشی ترقی کیلئے نجی شعبے کا اہم کردار ہے، احسن اقبال

Now Reading:

معاشی ترقی کیلئے نجی شعبے کا اہم کردار ہے، احسن اقبال

ہر سرکاری افسر اپنی جگہ محنت کررہا ہے مگر سسٹم پرانا ہوچکا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ معاشی ترقی کیلئے نجی شعبے کا اہم کردار ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برآمدات میں اضافے کیلئے دن رات کوشاں ہیں، ملکی برآمدات کو 30 سے 100 ارب ڈالر تک لے جانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاشی ترقی کیلئے نجی شعبے کا اہم کردار ہے، معیشت کا دارومدار وزارت خزانہ کی کارکردگی پر بھی منحصر ہے۔

احسن اقبال کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ ملکی برآمدات کیلئے 100 ڈالر کا ہدف جلد حاصل کریں گے، ملکی معیشت اب استحکام کی جانب گامزن ہے۔

دوسری جانب وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے  بھی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ پاکستان بے پناہ وسائل سے مالا مال ملک ہے، برآمدات میں اضافے کیلئے مؤثر پالیسی کی ضرورت ہے، برآمدات میں اضافہ ہی ملکی معاشی ترقی کا سبب بن سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر