یمن میں فوجی کیمپ پر حملہ، 2 سعودی فوجی شہید
یمن میں فوجی کیمپ پر حملے میں 2 سعودی فوجی شہید ہوگئے ہیں۔
یمن میں فوجی کیمپ پرحملے میں سعودی عرب کے 2 فوجی شہید ہوگئے۔
سعودی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز یمن کے شہر سیون میں ایک فوجی کیمپ پر حملے میں 2 سعودی فوجی شہید اور ایک زخمی ہوا۔
سعودی پریس ایجنسی کا کہنا ہے کہ حملے میں شہید ہونے والوں میں سعودی فوج کا ایک افسر اور ایک نان کمیشنڈ افسر شامل ہے۔
دوسری جانب غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملہ آورکا تعلق یمن کی وزارت دفاع سے تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
