Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Now Reading:

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیر اعظم محمد شہبازشریف کی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

جے یو آئی کے ذرائع نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن الائنس کے اسد قیصر کے گھر کھڑے ہوکر پریس کانفرنس میں کیے گئے مطالبات دہرا دیے۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے شہبازشریف سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن الائنس ہی نہیں وکلاء انسانی حقوق کی تنظمیں عالمی برادری سب نئے انتخابات کو ہی مسائل کا حل سمجھتے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم شہبازشریف کو جواب دیا کہ اپوزیشن کے قائدین کے ساتھ جس اعلامیہ پر اتفاق ہوا اس سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔

مولانا فضل الرحمان نے شہبازشریف سے شکوہ کیا کہ چھبیسیویں آئینی ترامیم میں جے یو آئی کے ساتھ کیے گئے وعدے بڑی حد تک پورے نہیں کیے گئے، آئینی ترامیم کے بعد پیکا ایکٹ سمیت ایسی قانون سازی کی ہے جو آئین کے بھی خلاف ہے۔

Advertisement

ذرائع نے بتایا کہ جے یو آئی کے سربراہ نے وزیر اعظم سے مزید شکوہ کیا کہ دینی مدارس ایکٹ پر ہمارے ساتھ دھوکہ کیا گیا پھر دستخط کیے گئے صوبوں میں ابھی بھی زیر التوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر