Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں اچانک چھٹی کا اعلان، سرکاری دفاتر و تعلیمی ادارے بند رہیں گے

Now Reading:

پنجاب میں اچانک چھٹی کا اعلان، سرکاری دفاتر و تعلیمی ادارے بند رہیں گے
پنجاب میں اچانک چھٹی کا اعلان

لاہور: قصور میں حضرت بابا بلھے شاہؒ کے عرس کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ نے مشہور صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہؒ کے 268 ویں سالانہ عرس کی مناسبت سے 23 اگست بروز ہفتہ کو مقامی تعطیل کا اعلان کردیا۔

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی سطح پر تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر مقامی محکمے اس روز بند رہیں گے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ملازمین کے لیے خوشخبری، وفاقی حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا

عرس کی تقریبات 22 اگست سے شروع ہوکر 24 اگست تک جاری رہیں گی جن میں ملک بھر سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے۔ تقریبات میں محافلِ ذکر، صوفیانہ کلام اور روایتی رسومات شامل ہوں گی۔

واضح رہے کہ حضرت بابا بلھے شاہؒ کا سالانہ عرس پنجاب کے اہم روحانی اور ثقافتی میلوں میں شمار ہوتا ہے جس میں ہر سال ہزاروں زائرین قصور کا رخ کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر