Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں وعدہ کرتا ہوں قوم کو کبھی مایوس نہیں کروں‌ گا،عمران خان

Now Reading:

میں وعدہ کرتا ہوں قوم کو کبھی مایوس نہیں کروں‌ گا،عمران خان

  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہاہے جیسے دورہ امریکا سے نہیں ورلڈ کپ جیت کرآرہاہوں۔

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر استقبالی ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ایک عظیم قوم بنناہے،میں نہ کبھی کسی کے سامنے جھکاہوں، نہ قوم کو جھکنے دونگا،عظیم قومیں کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکتیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آنےوالے دونوں میں پاکستان میں اصلاحات کرنی ہے،ادارے ٹھیک کریں گے،اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کریں گے،ہم اب آگے بڑھیں گے،دنیا کبھی ایسی قوم کی عزت نہیں کرتی جو دوسروں کے سامنے جھکے،وعدہ کرتاہوں آپکو کبھی مایوس نہیں کرونگا۔

انہوں نے کہا کہ یہ قوم کبھی آگے نہیں بڑھے گی جب تک ملک کا دیوالیہ کرنےوالوں کو جیل میں نہیں ڈالیں گے، ہم نے اس ملک کے ادارے ٹھیک کرنے ہیں جو انہوں نے تباہ کئےتھے، ایسا دن آئےگا گرین پاسپورٹ والوں کی دنیا عزت کرےگی۔

واضح رہے کہ امریکا کےکامیاب ترین دورے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی وطن واپسی پر تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے ایئرپورٹ پر ان کا شا نداراستقبال کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر