Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کی مزمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

Now Reading:

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کی مزمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
بھارتی اقدامات

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر عائسشہ  فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کی مزمت کرتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جنب سے ڈومیسائل کے اجراء کے قانون کو مسترد کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل کا اجراء و دیگر اقدامات کی مذمت کرتے ہیں اور بتایا ہے کہ  بھارتی قابض فوج مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افوج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 17 اور 18 مئی کو بھارت کی جانب سے کھوئی رٹہ اور نکیال سیکٹروں میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کی جبکہ اب تک بھارت نے رواں برس جنگ بندی کی 1102 خلاف ورزیاں کی ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان او آئی سی کے غیت جانبدرانہ کمیشن کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل کے قانون کو مسترد کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے اور او آئی سی نے جموں و کشمیر کے تنازع کو اقوام متحدہ کے سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی حمایت بھی کی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ وزیر خارجہ نے جاپان کے وزیر خارجہ سے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کابل میں افغان سیاسی قیاست کے درمیان معہدے کا خیر مقدم کرتا ہے کیونکہ پاکستان ایک پرامن اور جمہوری افغانستان چاہتا ہے جس کے ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہم جب بھی اقتدار میں آئے ان ترامیم کو واپس کریں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان
اسلام آباد دھماکہ؛ چین اور امریکہ سمیت عالمی برادری کی شدید مذمت
قومی اسمبلی کا اجلاس جاری؛ 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان
ایف بی آر کا اے آئی کی مدد سے 70 لاکھ سے زائد انکم ٹیکس گوشواروں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ،
اسلام آباد کچہری دھماکے کے بعد ریڈ زون میں سیکیورٹی سخت، جوڈیشل کمپلیکس بند
کیڈٹ کالج پر حملہ آور تمام خوارج جہنم واصل؛ 525 کیڈٹس سمیت 650 افراد ریسکیو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر