Advertisement
Advertisement
Advertisement

 امریکہ، کورونا وائرس کی ویکسین فروخت کرنے کا معاہدہ کرلیا

Now Reading:

 امریکہ، کورونا وائرس کی ویکسین فروخت کرنے کا معاہدہ کرلیا

عالمی وبا کورونا کی ویکسین کی تیاری کا مرحلہ رواں برس موسم خزاں کے اختتام تک مکمل ہوجائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی بائیو فارما سیوٹیکل کمپنی ایسٹرا زینیکا نے یورپی ممالک کو کرونا وائرس کی ویکسین فروخت کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔

خیال رہے کہ یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور نیدر لینڈز نے ایک انکلوژو ویکسین الائنس بنا رکھا ہے جس کا مقصد ہے کہ ویکسین بنتے ہی اسے جلد از جلد تمام رکن ممالک کے لیے حاصل کیا جائے۔

فلحال یہ معاہدہ یورپی ممالک کے ساتھ کیا گیا ہے۔

ایسٹرا زینیکا اس ویکسین کی 2 ارب خوراکیں بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

Advertisement

 جبکہ امریکا کی جانب سے مزید 10 کروڑ خوراکیں بنانے کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی ادائیگی کا معاہدہ پہلے ہی طے پاچکا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ معاہدہ کے تحت کمپنی ویکسین کی 40 کروڑ سے زائد خوراکیں یورپ کو فراہم کرے گی۔

واضح رہے کہ یورپ کے علاوہ بھی دنیا کے کئی ممالک ویکسین بننے سے قبل ہی اسے خریدینے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر