Advertisement
Advertisement
Advertisement

حضرت محمدﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرار داد منظور

Now Reading:

حضرت محمدﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرار داد منظور

سندھ اسمبلی میں حضرت محمد ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھے جانے اور پڑھے جانے کی باقاعدہ قرارداد منظور ہو گئی ہے۔

سندھ اسمبلی کی جانب سے منظور شدہ اس قرارداد میں واضح کہا گیا ہے کہ حضرت محمد ﷺ آخری نبی ہیں اور بحیثیت مسلمان یہ ہمارا عقیدہ ہے کہ آپﷺ کے بعد کوئی نبی دنیا میں نہیں آئیگا۔

Advertisement

خیال رہے کہ یہ قرارداد ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی محمد حسین کی جانب سے پیش کی گئی تھی جس کی حمایت سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی کی جانب سے کی گئی اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اس قرارداد پر قانون سازی کی بھی درخواست کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 24 جولائی کو وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا تھا کہ آئین میں عقیدہ ختم نبوت اور اسلامی دفعات میں ترمیم یا خاتمے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر