Advertisement
Advertisement
Advertisement

18 سالہ لڑکی، لڑکا بن گئی

Now Reading:

18 سالہ لڑکی، لڑکا بن گئی
jhang transgender
Advertisement

جھنگ: ماں کی دعائیں رنگ لے آئیں 18 سالہ بیٹی زینب  لڑکا بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق 18 سالہ بیٹی کے پیٹ میں اچانک درد ہوئی جس کے بعد لڑکی کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔

 ڈاکڑز نے درد کی صورت میں فوری آپریشن کی ہدایت کی جس کے بعد ہونے والے آپریشن کے نتیجے میں لڑکی کی جنس تبدیل ہوگئی۔

جنس تبدیل ہوئی لڑکی کا نام زینب بتایا جارہا ہے  جبکہ لڑکا بننے کے بعد اب نام زین العابدین رکھا گیا ہے۔

والدین خوشی سے نڈھال ہیں اور رب کا شکر ادا کر رہے ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی کیسے بچائی؟
100 سالہ شخص کو 96 سالہ خاتون سے محبت ہوگئی؛ شادی کے لئے بھی تیار
انگریزی زبان کا سب سے طویل لفظ جسے پڑھنے میں گھنٹوں لگ سکتے ہیں
صرف 11 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!!!
تصویر میں چھپے ہوئے الّو کو 10 سیکنڈ میں تلاش کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر