Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہن نے دولہا سے حق مہر میں 100  کتابوں کا مطالبہ کر دیا

Now Reading:

دلہن نے دولہا سے حق مہر میں 100  کتابوں کا مطالبہ کر دیا
دلہن
Advertisement

دلہن نے دولہا سے حق مہر میں 100  کتابوں کا مطالبہ کر دیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں دلہن نے دولہا سے حق مہر میں 100 کتابوں کا مطالبہ کر دیا  ہے۔

بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی دلہن نے ایک نئی مثال قائم کی کیونکہ عام طور پر دُلہنوں کے مہر میں زیور، گھر، قیمتی چیز یا کچھ رقم رکھی جاتی ہے لیکن بھارتی ریاست کیرالہ میں دلہن نے اپنے شوہر سے حق مہر میں کتابیں مانگ کر نئی مثال قائم کردی۔

دلچسپ یہ کہ دولہا نے دلہن کا حق مہر فوری ادا کیا اور اسے 100 کتابیں لاکر دے دیں۔

بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی دلہن کی کتابوں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔

Advertisement

یاد رہے کہ دلہن کی جانب سے مانگی جانے والی کتابوں میں قرآن پاک، بائیبل، تاریخ اور معیشت پر مبنی مختلف کتابیں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ حق مہر میں 100  کتابوں کے مطالبہ کودلہا نے فوراً پورا کر دیا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی کیسے بچائی؟
100 سالہ شخص کو 96 سالہ خاتون سے محبت ہوگئی؛ شادی کے لئے بھی تیار
انگریزی زبان کا سب سے طویل لفظ جسے پڑھنے میں گھنٹوں لگ سکتے ہیں
صرف 11 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!!!
تصویر میں چھپے ہوئے الّو کو 10 سیکنڈ میں تلاش کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر