Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فائیو اسٹار ہوٹل میں ہاتھی دعوت اڑانے پہنچ گیا

Now Reading:

فائیو اسٹار ہوٹل میں ہاتھی دعوت اڑانے پہنچ گیا
فائیو اسٹار

فائیو اسٹار ہوٹل میں ہاتھی دعوت اڑانے پہنچ گیا۔

تفصیالت کے مطابق سری لنکا میں ’’جیٹونگ‘‘ نامی 5اسٹار ہوٹل میں ایک جنگلی ہاتھی داخل ہوا اور چیزوں سے چھیڑ چھاڑ شروع کر دی۔

5اسٹار ہوٹل میں امیرترین افراد کو ہی جاتا دیکھا ہوگا لیکن سری لنکا میں ایک ایسا جنگی ہاتھی نے ثابت کر دیا کے 5اسٹار ہوٹل صرف امیر ترین ہونا ضروری نہیں کیونکہ ہم جانور بھی وہاں جا سکتے ہیں۔

5 اسٹار لگژری ہوٹل میں رہائش پذیز شخص نے ہاتھی کی ہوٹل میں داخل ہونے کی ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

’’جیٹونگ‘‘ نامی 5اسٹار ہوٹل کے عملے سے بات کی اور ہاتھی کے داخل ہونے کی وجہ معلوم کی تو انہوں نے بتایا کہ ’’ناٹا کوٹا‘‘ نامی یہ ہاتھی روزانہ کی بنیاد پر ہوٹل کا رخ کرتا ہے اور ہوٹل کے گراؤنڈ میں ہی پڑاؤ ڈالتا ہے۔

Advertisement

تاہم نااہلی یا پھر غیرتوجہی کے باعث جانور ہوٹل کے اندرونی حصے میں داخل ہوگیا۔

ہوٹل میں موجود لوگوں نے بتایا کہ ہاتھی سب سے پہلے ہوٹل کی سیڑیوں کے پاس آیا وہاں سے وہ لائج ایریا میں گیا بعد ازان لوبی کے اطراف موجود لیمپ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی اور زمین پر پٹخ کر توڑ دیا۔

یادرہے کہ وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو اب تک ڈھائی ملین افراد دیکھ چکے ہیں۔

واضح رہے اس حوالے سے ہوٹل انتظامیہ نے بتایا کہ یہ ہاتھی 2017 سے اس ہوٹل کے گراؤنڈ میں آتا ہے لیکن ایسا پہلی بار ہوا کہ جانور ہوٹل میں داخل ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر