Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی خاتون  نے زرافے کا روپ دھار لیا

Now Reading:

چینی خاتون  نے زرافے کا روپ دھار لیا
چینی
Advertisement

چینی خاتون نے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے زرافے کا روپ دھار لیا۔

تفصیلات کے مطابق چینی خاتون نے کورونا وائرس سے بچاؤ کےلیے زرافے کا روپ دھار لیا جس کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

چینی

ختون کا تعلق چینی صوبے سیچوان سے ہے۔

خاتون زرافے کا لباس زیب تن کیے مقامی اسپتال پہنچی تو طبی عملہ اور مریض خاتون کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔

Advertisement

وائرس کے ڈر سے فیشن ویک میں ماسک لگا کر شرکت کی

دیکھا جا سکتا ہے کہ چینی خاتون نے زرافے کا کاسٹیوم پہنا ہوا ہے اور وہ اسپتال میں گھومتی ہوئے نظر آرہی ہیں۔

زرافے کا روپ دھارنے کی جب وجہ خاتون سے معلوم کی کہ آخر ایسا لباس کیوں پہنا؟

جواب میں خاتون نے بتایا کہ کورونا وائرس پھیلنے سے قبل میرے والد سانس کی بیماری میں مبتلا ہوئے تھے اور گھر میں موجود ماسک کی مدت معیاد ختم ہوچکی تھی اور دکانوں پر ماسک ختم ہوچکے تھے اسی لیے میں نے گھر میں موجود زرافے کا لباس پہننے کا فیصلہ کیا۔

واضح رہے خاتون نے بتایا کہ انہیں کوئی بھی ماسک دکان سے نہیں مل رہے تھا اور اس ہی وجہ سے انہوں نے زرافے جیسا کاسٹیوم پہننے کا سوچا۔

یاد رہے گزشتہ روز قبل ماسک نا ملنے کی معلومات حاصل کی گئی تھی۔

Advertisement

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی کیسے بچائی؟
100 سالہ شخص کو 96 سالہ خاتون سے محبت ہوگئی؛ شادی کے لئے بھی تیار
انگریزی زبان کا سب سے طویل لفظ جسے پڑھنے میں گھنٹوں لگ سکتے ہیں
صرف 11 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!!!
تصویر میں چھپے ہوئے الّو کو 10 سیکنڈ میں تلاش کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر