Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 بچوں کو کورونا سے محفوظ رکھنے والا بیگ تیار

Now Reading:

 بچوں کو کورونا سے محفوظ رکھنے والا بیگ تیار
 بچوں کو کورونا

دنیا بھر میں تیزی سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے اور کوئی بھی اس وائرس سے محفوظ نہیں حد تا کہ نومولود بچے بھی محفوظ نہیں رہ رہے۔

تفصیلات کے مطابق چین میں کاؤ جنجی نامی ایک شخص نے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لیے بیگ تیار کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ چینی شخص نے اپنے دو ماہ کے بچے کو  کورونا  وائرس سے بچانے کےلیے ایسا بیگ تیار کیاہے کہ جس میں بچے کو رکھ کر باہر لےجایا جاسکتا ہے۔

کاؤ جنجی نے بیگ میں ہوا کو صاف کرنے والا سسٹم بھی نصب کیا تاکہ شیر خوار تازہ اور صاف لے سکے۔

واضح رہے کورونا وائرس کے حوالے سے چینی شہری کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے باعث میں نے یہ بیگ تیار کیا تاکہ میرا بچہ محفوظ رہے اور صاف ستھرے ماحول میں ہوا لے سکے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر