Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاپنگ کرنے کا انوکھا انداز

Now Reading:

شاپنگ کرنے کا انوکھا انداز

کورونا وائرس کے خوف سے اور احتیاط کے شور پر ایک برطانوی خاتون انوکھے انداز میں مارکیٹ پہنچ گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برطانوی خاتون ببل بال پہن کر سپر مارکیٹ پہنچ گئیں۔

 خاتون اپنے ساتھ مدد کے لیے ایک ہیلپر بھی لے آئیں تاہم سپرمارکیٹ انتطامیہ نے ان کو جلد ہی وہاں سے روانہ کر دیا۔

کورونا وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر کوئی اس سے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے مختلف کوششیں کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر