Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاک ڈاؤن ، معدومی کے خطرے سے دوچار جانور 30 برس بعد منظر عام پر

Now Reading:

لاک ڈاؤن ، معدومی کے خطرے سے دوچار جانور 30 برس بعد منظر عام پر
مشک بلاؤ

کورونا وائرس کی عالمی وباء کے سبب دنیا بھر میں   اس وقت لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے اور انسان اپنے گھروں میں قید ہوکر رہ گئے ہیں۔

ایک ارب سے زائد آبادی والا ملک بھارت بھی مکمل لاک ڈاؤن کا شکار ہے۔ ایسے میں وہاں  کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہےجس میں معدومی کے خطرے سے دوچار جانور ملابار سیوٹ(مشک بلاؤ)  کو سڑک پر جاتا  دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

بھارت کے مغربی گھاٹوں میں پائے جانے والے جانور  ’مشک بلاؤ ‘  کو آخر ی بار 30 سال قبل 1990 میں دیکھا گیا تھا ۔

’ملابار سیوٹ ‘  کا تعلق بلی کی نسل سے ہے اور ماہرین کے مطابق ان کی تعداد 250 سے بھی کم رہ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر