Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدیوں بعد مشتری اور زحل قریب آگئے

Now Reading:

صدیوں بعد مشتری اور زحل قریب آگئے

صدیوں بعد آسمان پر مشتری اور زحل قریب آگئے۔

تفصیلات کے مطابق آسمان پر  سیارہ مشتری اور زحل قریب آگئے، صدیوں بعد آج رات دو سیارے مشتری اور زحل  آمنے سامنے  ہیں ، یہ  منفرد مناظر رات 10 بجے تک دکھائی دیں گے۔

اس وقت مشتری اور زحل کے درمیان 7 سو 33 ملین کلو میٹر کا  فاصلہ ہے۔ دونوں سیاروں کو اتنا  قریب  پاکستان سمیت دنیا بھر میں  دیکھا جارہا ہے۔

مشتری اور زحل آج رات دو سیاروں کا جوڑہ نظر آرہا ہے۔  یہ سیارے آخری بار 5 مارچ 1226 کو اتنے قریب آئے تھے۔ یہ نایاب نظارہ کراچی یونیورسٹی کی آبزروریٹری میں بھی دیکھا جارہا ہے۔

ڈائریکٹر اسپا ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ    یہ منظر دوبارہ 2 صدیوں بعد چوبسیویں صدی میں دیکھا جائے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر