Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوہ پیمائی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم

Now Reading:

کوہ پیمائی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم

کوہ پیمائی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق   دس نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے منفی 50 ڈگری سنٹی گریڈ کی سخت سردی میں 8611 میٹر بلند دنیا کی دوسری بلندترین چوٹی سر کرنے کا تاریخی کارنامہ سر انجام دیا ہے۔

پاکستانی کوہ پیماؤں پر مشتمل 10 رکنی نیپالی ٹیم  نے دنیا کی دوسری بلند ترین کے ٹو  کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سردیوں میں سر کرلی۔

 کے ٹو سر کرنے والی ٹیم کے ساتھ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کا بیٹا ساجد سدپارہ  بھی مہم جوئی کا حصہ تھے۔

 دنیا کی چودہ میں سے تیرہ بلندترین چوٹیوں کو موسم سرما میں سر کیا گیا ہے تاہم کے ٹو کو پہلی بار موسم سرما میں سر کیا گیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ  رواں برس پاکستان سمیت سلووینیا، نیپال، چین اور آئس لینڈ کے کوہ پیما موسم سرما میں کے ٹو کی چوٹی سر کرنے کی مہم پر پاکستان آئے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر