Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہوا کی مناسب نکاسی، کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مؤثر

Now Reading:

ہوا کی مناسب نکاسی، کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مؤثر
ہوا کی مناسب نکاسی

ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہوا کی مناسب نکاسی کی مدد سے کورونا وباء سے بچا جاسکتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہوا کے بہتر نظام نکاسی کے باعث کورونا وباء کے پھیلاؤ کے اثرات 40 سے 50 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔

یہ تحقیق ایک کمپیوٹرائزڈ کلاسز کے ماڈل پر کی گئی ہے جو کہ طالب علموں اور ایک استاد پر مشتمل ہے۔

کمپیوٹرائزڈ کلاسز کے ماڈل میں محققین نے ہوا کی مناسب نکاسی کے نظام اور ناقص نکاسی والے کلاس روم پر تجزیہ کیا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ ہوا کی مناسب نکاسی والے کمرے میں کورونا کا خطرہ 40 سے 50 فیصد تک کم ہوجاتا ہے کیونکہ ایسے کمروں میں ہوا کا بہاؤ مسلسل موجود رہتا ہے۔

Advertisement

اس تحقیق سے سوال یہ اٹھتا ہے کہ چار دیواری والی ایک کلاس میں موجود طالبعلموں کا تحفظ کیسے یقینی بنایا جائے؟

اس سوال کا جواب اب تک نہیں مل سکا ہے تاہم اس تحقیق کے مطابق ماسک کا مستقل استعمال اور ہوا کا بہترین تناسب کورونا وائرس کے پھیلنے میں مؤثر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر