Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا میں موجود چند ایسی چیزیں جن کا اصل مقصد آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے

Now Reading:

دنیا میں موجود چند ایسی چیزیں جن کا اصل مقصد آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے

سائنس کی مدد سے بنائی جانے والی ہر ایک چیز کے پیچھے کوئی نہ کوئی منطق ضرور موجود ہوتی ہےلیکن دنیا میں موجود چند ایسی چیزیں جن کا اصل مقصد آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے۔

روز مرہ کی استعمال ہونے والی چیزوں میں سائنسی لحاظ سے کچھ الگ ضرور ہوتا ہے۔

مائیکرو اوون:

مائیکرو اوون میں سے گھنٹی کی آواز اس لئے آتی ہے کیونکہ یہ ایک ٹائمر ہوتا ہے جو بتاتا ہے کہ اب کھانا گرم ہوگیا ہے۔

لفٹ کا دروازہ:

Advertisement

لفٹ کے دروازے کے اوپر یہ گول سوراخ اس لئے بنایا جاتا ہے تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں لفٹ کا دروازہ کھولا جا سکے۔

سوفٹ ڈرنک کی بوتل:

سوفٹ ڈرنک کی بوتل کے نیچے یہ بمز یا ابھار اس لئے ہوتے ہیں کیونکہ ان میں ڈرنک کے ساتھ ساتھ کچھ مقدار میں آکسیجن بھی ڈالی جاتی ہے، جس کا پریشر زیادہ ہوتا ہے اور یہ بوتلوں کے نیچے موجود ابھار یہ پریشر برداشت کرلیتے ہیں اس لئے صرف سوفٹ ڈرنک کی بوتلوں کے نیچے ایسا ڈیزائن بنایا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر