Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انوکھے حق مہر کی شرط، شادی والے دن دولہا دلہن کورٹ پہنچ گئے

Now Reading:

انوکھے حق مہر کی شرط، شادی والے دن دولہا دلہن کورٹ پہنچ گئے
ہوائی فائرنگ

ہوائی فائرنگ

سندھ کے علاقے میں ہوئی ایک انوکھی شادی جس میں حق مہر کی شرط کی وجہ سے دولہا دلہن کو شادی والے دن عدالت جانا پڑگیا۔

یہ واقعہ ہے سندھ کے شہر نظیرآباد کا جہاں 32 سالہ صفیہ نامی خاتون کا نکاح 45 سالہ حبیب سے ایک ماہ قبل ہوا ہے۔

ان کے نکاح کے وقت حق مہر کے حوالے سے پوچھا گیا تو دلہن نے انوکھی شرط رکھی۔

اس حوالے سے صفیہ نے کہا کہ، میرا حق مہر ایسا ہو جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچے اور وہ یہ ہے کہ 32 غریب قیدیوں کو میرا شوہر رہائی دلوائے اور 32 ہی نفل کی ادائیگی بھی کرے۔

حبیب کا کہنا تھا کہ، ” جب میں نے حق مہر سُنا تو میرے ہوش اڑ گئے کیونکہ مجھے لگا تھا کہ صفیہ روایتی زیور اور پیسوں کا مطالبہ کرے گی، مگر مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ ہمارے معاشرے کی ایک سچی وکیل بن کر سامنے آئے گی، جہاں غریب قیدیوں کو قید سے چھڑوانا مشکل ہوتا کیونکہ اس سب میں کچھ رقم درکار ہوتی، بہرحال مجھے خوشی ہے کہ میری بیوی اتنی سمجھدار اور سگھڑ ہے، مگر مجھے اس کی شرط کو پورا کرنے کے لئے شادی کے دن کورٹ جانا پڑ گیا جس پر مجھے ہنسی بھی آ رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر