Advertisement
Advertisement
Advertisement

چارجر کے استعمال کے وقت ہونے والی غلطیاں

Now Reading:

چارجر کے استعمال کے وقت ہونے والی غلطیاں
charger is no more requirement to charge the mobile
Advertisement

آج کل ہر ایک کے پاس اینڈروئیڈ موبائل موجود ہے جس کی وجہ سے ہر گھر میں ہر گھنٹے کوئی نہ کوئی موبائل چارجنگ پر لگا ہوتا ہے۔

عموماً موبائل چارج کرتے ہوئے یا موبائل کے چارج ہوجانے کے بعد ہم سب سے کچھ سنگین غلطیاں ہوجاتی ہیں جن سے بعض اوقات نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

یہ چند عام غلطیاں جو ہم موبائل چارجگ کے وقت کرتے ہیں۔

1۔  100 فیصد چارجنگ:

فون کی بیٹری ہر وقت 100 فیصد چارج رکھنا موبائل کی زندگی کو مختصر کر نا  ہے جبکہ عام اصول یہ ہے کہ بیٹری کو ماہ میں ایک بار مکمل طور پر ری چارج کریں اور دوسرے اوقات میں اس کی چارجنگ 20 فیصد سے 80 فیصد کے درمیان رکھیں۔

Advertisement

2۔ بیٹری مکمل ختم کرنا:

موبائل کی بیٹری کو 0 فیصد تک جانے دینا بھی صحیح نہیں ہے، اگر آپ نے بیٹری کے بالکل ختم ہونا بھی ڈیوائس کی لمبی عمر کو مرحلہ وار ختم کردیتا ہے۔

3۔  موبائل کا رات بھر چارج ہونا:

ساری رات موبائل چارجنگ پر لگے رہنے سے جہاں ایک جانب بجلی خرچ ہوتی ہے وہیں دوسری طرف بیٹری بھی غیر ضروری چارج ہورہی ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ ساری رات چارجنگ پر چھوڑنے سے گرمائش بھی پیدا ہوتی ہے۔

4 ۔ دوران چارجنگ موبائل کا استعمال:

Advertisement

موبائل کو چارجنگ کے دوران استعمال نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس سے بیٹری دباؤ کا شکار ہوتی ہے۔

اگر آپ کوئی کال بھی کرتا ہے تو پہلے موبائل کا چارجر سے رابطہ ختم کریں پھر کال اٹھائیں۔

5۔  موبائل چارج کرنے کا اصل وقت:

صحیح معنوں میں بیٹری کو چارج کرنے کا وقت وہ ہوتا ہے جب آپ کی بیٹری 20 فیصد سے بھی کم رہ جائے بالخصوص 15 فیصد بیٹری باقی ہو تو چارجنگ پر لگائیں۔

6۔ موبائل کوور میں موبائل چارج کرنا:

بیٹری چارجنگ کے دوران جو گرمائش خارج کر رہی ہوتی ہے وہ فون کیس کی وجہ سے باہر نہیں نکل پاتی جس سے بیٹری کے اندرونی سسٹم کو نقصان پہنچتا ہے- اس لیے جب بھی فون کو چارجنگ پر لگائیں یاد سے اس کا کیس اتار لیں۔

Advertisement

7 ۔ لوکل چارجرز:

ہمیشہ اپنے موبائل فون کو اس کے اپنے اور معیاری چارجر سے ہی چارج کریں۔

اگر آپ صحیح چارجر استعمال نہیں کرتے ہیں تو ، بیٹری میں منتقل ہونے والی توانائی کی طاقت بہت زیادہ یا بہت کم ہوسکتی ہے۔

8 ۔  ساکٹ :

جب چارجر بجلی کے ساکٹ میں ہو تا ہے تو مسلسل  توانائی خرچ کر رہا ہوتا ہے  ۔

چارجر سے آہستہ آہستہ گرمائش بھی خارج ہورہی ہوتی ہے جو کسی بھی وقت آگ پکڑنے کا باعث بن سکتی ہے، اس کے علاوہ شارٹ سرکٹ بھی آگ کی وجہ بن سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مجرم عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب
دفتر میں کام کرتے ہوئے وقت سست روی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جان لیں
کیا آپ 41 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کرسکتے ہیں؟
13 سیکنڈ میں تصویر میں چھُپا ٹوتھ برش تلاش کریں!
34 سالہ شخص کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی کیسے بچائی؟
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر