Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ادرک، ایک مؤثر دوا

Now Reading:

ادرک، ایک مؤثر دوا
ادرک

ادرک کے استعمال کے بے حد فائدے ہیں جن کو ہم جانتے ہیں جو کہ مؤثر اور اثر انداز بھی ہوتے ہیں۔

ادرک زمانہ قدیم سے خوراک کو لذیذ بنانے اور علاج کیلئے استعمال میں ہے۔

1۔ ادرک آنتوں میں گیس کے خاتمہ کے لیے مؤثر دوا ہے، اسی لئے جب گیس کی شکایت ہو، تو ادرک کا استعمال کیجیے۔

2۔ اگر آپ موٹاپے اور جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں تو ادرک کا پانی اس کے لئے بہترین نسخہ ہے۔

3۔ ادرک کا استعمال نزلہ، زکام ، دمہ ،بلغمی کھانسی، لقوہ، فالج وغیرہ میں بہت مفید ثابت ہوا ہے۔

Advertisement

4۔ ادرک کے استعمال سے منہ او رسانس کی بدبو دور ہوتی ہے اور منہ کا خراب ذائقہ ٹھیک ہوتاہے۔

5۔ دمہ کے مریضوں کو اس کے استعمال سے راحت ہوتی ہے ۔

6۔ ادرک کے پانی میں شہد ملا کر دن میںبار بار چٹانے سے ذیابیطس کے مرض میں فائدہ ہوتا ہے۔

7۔ ادرک پیس کر تیل میں ملا کر مالش کرنے سے پٹھوں کے درد ٹھیک ہو جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر