Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈراؤنے خواب کیوں دیکھتے ہیں اور انکی اصل حقیقت کیا ہے؟

Now Reading:

ڈراؤنے خواب کیوں دیکھتے ہیں اور انکی اصل حقیقت کیا ہے؟

انسان اکثر اوقات زندگی کے چند حالات کے باعث پریشانی کا شکار ہوتا ہے جس کا اثر اسکی نیند کے دوران خوابوں پر پڑتا ہے اور  وہ ڈراؤنے خواب دیکھنا شروع کردیتا ہے۔

اکثر خواب مستقبل میں ہونے والی بات یا حادثے کی بھی نشاندہی کرتے ہیں یا پھر کسی اچھے یا برے انجام کے حوالے سے آگاہی دیتے ہیں۔

یہ سچ ہے کہ ہر شخص خوابوں کی تعبیر نہیں کرسکتا ہے صرف علم رکھنے والے ہی اسکی تعبیر بتاسکتے ہیں یا پھر اسکی پرکھ سائنسی اعتبار سے کی جاسکتی ہے۔

چند عام اور ڈراؤنے خوابوں کے حوالے سے بات کرتے ہیں۔

1 ۔ اونچائی سے گرنا:

Advertisement

ماہرین کے مطابق اس طرح کے خواب ہماری ذہنی پریشانی کو واضح کرتے ہیں اگر ہم کسی بات پر مخمصے کا شکار ہوں اور فیصلہ نا کرپارہے ہوں تب اونچائی سے گرنے کے خواب آتے ہیں۔

2 ۔ مرجانا:

خواب میں  اپنے آپ کو یا کسی پیارے کی موت کو دیکھنا ڈر اور خوف کی نشانی ہے۔

کچھ لوگوں کے لئے گھر، نوکری یا کسی بھی قسم کی تبدیلی خوف کی بڑی وجہ ہوتی ہے اور ان کا ذہن اسے قبول نہیں کرپاتا ہے۔

3 ۔ اڑنا:

خوابوں میں خود کو اڑتے ہوئے دیکھنا اس بات کی نشانی ہے کہ آپ کو بہت جلد ان چاہی ذمہ داریوں سے چھٹکارا مل سکتا ہے جن کی وجہ سے آپ پریشانی کا شکار تھے۔

Advertisement

4 ۔ پانی:

 صاف پانی خوشی اور اطمینان جبکہ کیچڑ غم کی علامت ہے جبکہ طوفان کی تیز لہروں میں پھنس جانا شدید جذبات کی نشانی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر