Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون اپنی ہی تصویر دیکھ کر حیران، پریشان ہوگئی

Now Reading:

خاتون اپنی ہی تصویر دیکھ کر حیران، پریشان ہوگئی

خاتون اپنی سہیلیوں کے ہمراہ لی جانے والی تصویر کو دیکھ کر حیران اور  پریشان ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک برطانوی خاتون نے اپنی دوستوں کے ساتھ پارٹی کی اس دوران اس نے گروپ فوٹو بھی لی لیکن تصویر میں ‘بھوت’ کو بھی دیکھا گیا ہے۔

خاتون کا کہنا ہے کہ انہیں کسی نے بتایا تھا کہ جس فلیٹ میں ہم رہتے ہیں وہاں کسی خاتون کی موت واقع ہوئی تھی، جس جگہ تصویر لی گئی تھی وہاں جاکر جائزہ لیا گیا تو کوئی موجود نہ تھا۔

خیال رہے کہ یہ تصویر آج سوشل میڈیا پر گردش کرہی ہے جس پر صارفین الگ الگ تاثرات دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر