Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمباکو نوشی کے بالوں پر اثرات

Now Reading:

تمباکو نوشی کے بالوں پر اثرات
بالوں پر اثرات
Advertisement

تمباکو نوشی کرنے والے افراد میں امراض قلب، فالج اور پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ اس سے دور رہنے والوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔

تمباکونوشی کی عادت دل اور پھیپھڑوں  کے لئے تو شدید نقصان دہ ہے ہی دوسری جانب تمباکو نوشی کا ایک نقصان بالوں پر مرتب ہونے والے متعدد اثرات  بھی ہیں، جن سے بیشتر افراد نا واقف ہیں۔

تمباکو نوشی سے ممکنہ طور پر بالوں کی جڑوں کو نقصان پہنچتا ہے جس سے گنج پن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

اس حوالے سے ایک تحقیق بھی کی گئی ہے جس میں 20 سے 35 سال کے مردوں کو شامل کیا گیا تھا، ان میں سے چند افراد کو تمباکو نوشی کی عادت تھی جبکہ کچھ اس سے گریز کرتے تھے۔

تحقیق کے دوران ان کے بالوں کا جائزہ لیا گیا جس سے ثابت ہوا کہ جو لوگ تمباکو نوشی کے شوقین تھے ان میں سے زیادہ تر گنج پن کا شکار ہوئے ۔

Advertisement

اسکے برعکس جو تمباکو نوشی سے گریز کرتے تھے ان میں بالوں کے مسائل بہت کم حد تک دیکھنے میں آئے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مجرم عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب
دفتر میں کام کرتے ہوئے وقت سست روی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جان لیں
کیا آپ 41 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کرسکتے ہیں؟
13 سیکنڈ میں تصویر میں چھُپا ٹوتھ برش تلاش کریں!
34 سالہ شخص کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی کیسے بچائی؟
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر