Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوتھ پیسٹ پر یہ الگ الگ رنگ کے نشان کیوں ہوتے ہیں؟ وجہ جاننے کے بعد آپ دنگ رہ جائیں گے

Now Reading:

ٹوتھ پیسٹ پر یہ الگ الگ رنگ کے نشان کیوں ہوتے ہیں؟ وجہ جاننے کے بعد آپ دنگ رہ جائیں گے

ٹوتھ پیسٹ ایک ایسی چیز ہے جس کا استعمال ہر گھر میں کیا جاتا ہے اور اسے گھر کی ضروری اشیاء میں شمار کیا جاتا ہے۔

ٹوتھ پیسٹ  کو ویسے تو دانت صاف کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کا استعمال اور بھی بہت سی چیزوں کی صفائی میں کارآمد ثابت ہوتا ہے۔

لیکن آج ہم ٹوتھ پیسٹ کے فوائد کے حوالے سے نہیں بلکہ اس پر موجود  مختلف نشانات کے حوالے سے  بات کریں گے ۔

ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب کو عام طور پر غور سے نہیں دیکھا جاتا ہے بلکہ  اسے صرف استعمال کے وقت اٹھایا جاتا ہے اس کے علاوہ اس پر غور کرنے کا وقت کسی کے پاس وقت نہیں ہوتا ہے۔

لیکن اگر غور کیا جائے تو آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ ٹوتھ پیسٹ کی ہر  ٹیوب پر الگ رنگ کا کوڈ موجود ہوتا ہے۔

Advertisement

 کسی ٹیوب پر ہرا تو کسی پر لال یا نیلا، کیا آپ نے کبھی سوچا ہے ان ٹیوبز پر یہ مختلف رنگ کے کوڑز کیوں ہوتے ہیں اور اس کا کیا مطلب ہے؟

دراصل یہ کلر بار ہمیں بتا رہے ہوتے ہیں کہ ٹوتھ پیسٹ میں کس قسم کے اجزاء موجود ہیں کون سا رنگ کیا نشاندہی کرتا ہے۔

ہرا رنگ:

ٹوتھ پیسٹ پر ہرے رنگ کا چھوٹا سا ڈبہ بنا ہو تو اس کا مطلب ہے کہ اس میں تمام قدرتی اجزاء موجود ہیں۔

لال رنگ:

Advertisement

لال رنگ کا نشان بنا ہونے کا مطلب ہے کہ اس ٹوتھ پیسٹ میں قدرتی اجزاء کے ساتھ ساتھ کچھ کیمیکلز بھی موجود ہیں۔

کالا رنگ:

ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب پر کالا رنگ ہو تو اس کا مقصد یہ ہے کہ اس ٹیوب میں صرف کیمیکل ملایا ہوا ہے اور کوئی قدرتی اجزاء شامل نہیں ہیں۔

ٹوتھ پیسٹ کا عام استعمال:

ایک آلو کا چھلکا موٹا سا اتار لیں، اس پر ٹوتھ پیسٹ ڈالیں، اور اس کو اچھی طرح اپنی ایڑھیوں پر رگڑیں۔

5 منٹ تک رگڑیں اور پھر اپنی ایڑھیوں کو گیلے کپڑے سے صاف کرلیں۔ پھر ایک چمچ لیموں کا رس لیں اس میں ایک چمچ بیکنگ سوڈا ڈال کر مکس کرکے ایڑھیوں پر لگائیں اور روزانہ ایڑھیوں میں گرم پٹی باندھ کر سوئیں۔

Advertisement

اس طریقے سے آپ کی ایڑھیاں نرم ملائم ہو جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر