Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑی کے ٹائر کالے کیوں ہوتے ہیں؟

Now Reading:

گاڑی کے ٹائر کالے کیوں ہوتے ہیں؟
Advertisement

گاڑی آج کل ہر انسان کی ضرورت ہے اور آج دنیا کی تقریباً آبادی اپنی کم سے کم ایک عدد گاڑی کی مالک ہے۔

لیکن کیا کبھی آپ نے گاڑی کے ٹائروں پر غور کیا ہے اور سوچا ہے کہ  یہ آخر کالے ہی کیوں ہوتے ہیں؟

پہلے زمانے میں لکڑی کے ٹائروں کا استعمال ہوتا تھا لیکن 1895 میں ربڑ کے ٹائروں کا استعمال کیا جانے لگا اور اس وقت ٹائر کا رنگ سفید ہوتا تھا کیونکہ ربڑ کا رنگ سیفد تھا پھر یہ ٹائر سفید سے کالے کیسے اور کیوں ہوگئے؟۔

 آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں گاڑی کے ٹائروں کے کالے ہونے کا سبب بتائیں گے۔

دراصل اس کی وجہ ایک کیمیکل ہے جس کو بعد میں ٹائر بنانے میں شامل کیا گیا، اس کیمیکل کا نام کاربن بلیک ہے۔

Advertisement

کاربن بلیک ایک ایسا کیمیکل ہے جو ٹائر کی مضبوطی کو بڑھاتا ہے اور ٹائر زیادہ دیر تک استعمال کے قابل رہتا ہے یہ کاربن بلیک ٹائر کو گرم ہونے سے بھی بچاتا ہے۔

کاربن بلیک کی وجہ سے ربڑ کا رنگ سفید سے کالا ہوا اور یوں اب تمام دنیا بھر میں استعمال ہونے والے ٹائر کا رنگ کالا ہی ہوتا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
13 سیکنڈ میں تصویر میں چھُپا ٹوتھ برش تلاش کریں!
34 سالہ شخص کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی کیسے بچائی؟
100 سالہ شخص کو 96 سالہ خاتون سے محبت ہوگئی؛ شادی کے لئے بھی تیار
انگریزی زبان کا سب سے طویل لفظ جسے پڑھنے میں گھنٹوں لگ سکتے ہیں
صرف 11 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!!!
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر