Advertisement
Advertisement
Advertisement

مکھیوں کو گھر سے دور رکھنے کے آسان طریقے

Now Reading:

مکھیوں کو گھر سے دور رکھنے کے آسان طریقے

موسم گرما میں آم کے موسم کے ساتھ مکھیوں کا بھی سیزن آجاتا ہے یا یوں کہا جائے کہ آم اپنے ساتھ مکھیوں کی سوغات لے کر آتے ہیں۔

مچھروں اور مکھیوں سے ہر بندہ بہت چڑتا ہے اور یہ ناپسندیدہ بھی ہوتی ہیں کیونکہ یہ گندگی پھیلانے کا کام کرتی ہیں ۔

ویسے تو دکانوں اور بازاروں میں مکھی مار اسپرے و دیگر ادویات ملتی ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایسے نسخے بتائیں گے مکھیاں گھر کے قریب بھی نہیں بھٹکیں گی۔

1۔ چار کپ سرکے میں بیس قطرے تلسی کے تیل جبکہ بیس قطرے پودینے کے تیل کے ملائیں، ان میں دو چمچ زیتون کا تیل اور ایک چمچ برتن دھونے والے لیکوئیڈ سوپ کا اضافہ کریں۔

اس کو اپنے گھر کے ارگرد چھڑک دیں۔

Advertisement

2۔ لونگوں کو لیموں میں پھنسا کر رکھ دیں، لونگ اور لیموں کی مہک مکھیوں کو پسند نہیں اور جب یہ دونوں ملتی ہیں تو انہیں وہاں سے بھاگنا ہی پڑتا ہے۔

3۔ یونڈر کی مہک سے مکھیوں کو نفرت ہے جو کہ انسانوں کو اچھی لگتی ہے۔

اگر گھر کے داخلی دروازے کے قریب لیونڈر کا پودا لگا دیا جائے تو مکھیوں کی گھر میں آمد کا امکان بہت کم ہوجاتا ہے، یا اس کے پھول گھر کے اندر رکھنا بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر