Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاپنگ ٹرالی سے متعلق وہ باتیں جو آپ جان کر حیران رہ جائینگے

Now Reading:

شاپنگ ٹرالی سے متعلق وہ باتیں جو آپ جان کر حیران رہ جائینگے
shopping trolleys

آج کی تاریخ میں کسی بھی مارٹ سے شاپنگ کرنا ایک عام سی بات بن گئی ہے  لیکن مارٹ میں شاپنگ کرنے کے اپنے اصول ہوتے ہیں جن میں سرفہرست شاپنگ ٹرالی کا استعمال ہے۔

مارٹ کے اندر شاپنگ ٹرالی کا رجحان اس لئے بھی زیادہ ہے کیونکہ مارٹ عموماً بڑا ہوتا ہے اور ہر چیز کا سیکشن الگ ہوتا ہے اور یہاں خریدار اپنی مرضی کے مطابق چیزوں کی خریداری کرتا ہے۔

شاپنگ ٹرالی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے کر جانے کے لئے چھوٹے پہیے لگے ہوتے ہیں جبکہ اس میں سامان رکھنے کے لئے ایک بڑی باسکٹ جتنی جگہ دی جاتی ہے۔

لیکن آپ شاپنگ ٹرالی کے متعلق وہ جگہیں جانتے ہیں جو اضافی بھی ہوتی ہیں اور ان سے شاپنگ کرنا آسان ہوجاتا ہے۔

Advertisement

1۔ ٹرالی کے پیچھے موجود لوپ:

شاپنگ ٹرالی کے پیچھے ایک لوپ موجود ہوتا ہے ،  یہ لوپ خواتین کو اپنا ہینڈ بیگ بحفاظت ٹانگنے اور مرد حضرات کو اپنا کوٹ یا پھر جیکٹ کو ٹانگنے کے لئے دیا گیا ہے تاکہ اس میں موجود قیمتی سامان بھی محفوظ رہے اور آپ کو اپنی ان چیزوں کو ٹرالی کے اندر رکھنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔

2۔ ٹرالی میں موجود نچلہ حصہ:

مارٹ کی شاپنگ ٹرالی میں نیچے بھی ایک حصہ ہوتا ہے جو سیدھا ہوتا ہے جب کہ اس میں 2 ہُک دیئے ہوئے ہوتے ہیں۔

یہ جگہ اس لئے ہوتی ہے تاکہ اگر اوپر والی ٹرالی کی جگہ سامان سے بھر جائے تو اس نیچے والی جگہ پر ہاتھ والی باسکٹ اٹیچ کر لی جائے اور سامان ٹرالی کے نیچے حصے میں آ سکے۔

3۔ ٹرالی میں اضافی لوپس:

Advertisement

شاپنگ ٹرالیوں میں اضافی لوپس بنے ہوتے ہیں جن کے استعمال سے بہت کم لوگ ہی واقف ہیں اور وہ صرف ٹرالی کے اندر سامان بھر لیتے ہیں۔

 یہ لوپس اس لئے ہوتے ہیں کہ اگر ٹرالی سامان سے بھر جائے تو تھیلیوں کو ان لوپس میں ٹانگ لیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر