Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کے مریضوں کے خون میں لوتھڑے کیوں بنتے ہیں؟ وجہ جانیے

Now Reading:

کورونا وائرس کے مریضوں کے خون میں لوتھڑے کیوں بنتے ہیں؟ وجہ جانیے

 کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد جب پہلی بار کورونا ویکسینیشن کی اجازت دی گئی تھی تو یہ خبریں عام ہوگئی تھیں کہ ویکسین لگوانے کے بعد جسم میں خون کی گٹھلیاں بن رہی ہیں۔

اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ  یہ عمل معمولی ہے اس کا کورونا ویکسین سے کوئی خاص تعلق نہیں ہے۔

بعدازاں  اس حوالے سے برطانیہ میں ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ  بلڈ کلاٹس کا مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب خون گاڑھا ہوجاتا ہے اور شریانوں میں اس کا بہاؤ سست ہوجاتا ہے، ایسا عام طور پر ہاتھوں اور پیروں میں ہوتا ہے مگر پھیپھڑوں، دل یا دماغ کی شریانوں میں بھی ایسا ہوسکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سنگین کیسز میں یہ مسئلہ جان لیوا ہوتا ہے کیونکہ اس سے فالج، ہارٹ اٹیک، پھیپھڑوں کی رگوں میں خون رک جانا اور دیگر کا خطرہ بڑھتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ویکسین سے بننے والی اینٹی باڈیز کی سطح پر موجود مواد صحت مند افراد کی اینٹی باڈیز سے مختلف ہیں۔

Advertisement

اس حوالے سے کی جانے والی تحقیق میں جب صحت مند افراد سے حاصل کی گئی اینٹی باڈیز کی لیبارٹری میں کووڈ کے مریضوں کے خلیات جیسی نقول تیار کی گئیں تو ماہرین نے پلیٹ لیٹس سرگرمیوں میں اضافے کا مشاہدہ کیا۔

ماہرین نے مزید کہا کہ کورونا کی وبا کے آغاز میں ہی یہ واضح ہوگیا تھا کہ اس بیماری سے مدافعتی ردعمل بہت زیادہ متحرک ہوجاتا ہے جس سے مختلف پیچیدگیوں بشمول بلڈ کلاٹس کا سامنا ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر