Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوکیو اولمپکس 2020 کے میڈلز کس دھات کے ہیں؟

Now Reading:

ٹوکیو اولمپکس 2020 کے میڈلز کس دھات کے ہیں؟
Advertisement

جاپان کے شہر ٹوکیو میں اس سال ہونے والے 2020 اولمپکس کھیلوں میں 33 کھیلوں میں 339 مقابلے ہوں گے جو کہ جاپان بھر میں 42 مختلف مقامات پر کھیلے جا رہے ہیں۔

لیکن آج ہم اس ایونٹ میں کھلاڑیوں کو دیئے جانے والے تمغوں اور اسکی دھات کے حوالے سے بات کریں گے۔

آج کے اس آرٹیکل سے ہمیں یہ معلوم ہوگا کہ ایک تمغے کی تیاری میں کون کون  مٹیریل کا استعمال ہوتا ہے۔

Advertisement

ٹوکیو اولمپکس 2020 میں کھلاڑیوں کو دیئے جانے والے تمغے دراصل ریسائیکل شدہ مواد سے تیار کیے گئے ہیں اور اس کے لئے جاپان کے لوگوں نے ایسی کئی الیکٹرانک مصنوعات عطیہ کی تھیں جن سے اولمپکس میڈل تیار کیے گئے ہیں۔

گولڈ میڈیل کی تیاری:

گولڈ میڈلز کی تیاری کے لئے 92.5 فیصد چاندی استعمال ہوتا ہے لیکن اس میں کم از کم چھ گرام سونا ہونا لازمی شرط ہے جبکہ اگر اسکی  قیمت کا تعین کیا جائے تو تقریباً 750 امریکی ڈالر کا ہوتا ہے۔

چاندی کے تمغے میں موجود چاندی کو اگر پگھلا لیا جائے تو اس کی قیمت 297 پاؤنڈ بنتی ہے جبکہ کانسی کا میڈل تانبے اور زنک کے مرکب سے بنتا ہے اور اس کی قیمت نہ ہونے کے برابر ہے، جو پانچ پاؤنڈ سے بھی کم بنتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی کیسے بچائی؟
100 سالہ شخص کو 96 سالہ خاتون سے محبت ہوگئی؛ شادی کے لئے بھی تیار
انگریزی زبان کا سب سے طویل لفظ جسے پڑھنے میں گھنٹوں لگ سکتے ہیں
صرف 11 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!!!
تصویر میں چھپے ہوئے الّو کو 10 سیکنڈ میں تلاش کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر