Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فائزر ویکسین نےمکمل منظوری حاصل کرلی

Now Reading:

فائزر ویکسین نےمکمل منظوری حاصل کرلی
فائزر کمپنی

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد کورونا ویکسینیشن کے سلسلے کا آغاز ہوا تھا جو کہ تاحال جاری ہے۔

حال ہی میں سائنسدانوں اور ماہرین کی اجازت کے ساتھ فائزر کی ویکسین کو ہر  16 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے مکمل منظوری دے دی گئی ہے ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس منظوری کی مدد سے ویکسین کے لیے لوگوں میں ہچکچاہٹ میں کمی آئے گی اور ڈیلٹا ویرینٹ سے جھوجھتے امریکا میں ویکسین لگوانے کی نئی لہر اٹھنے کا امکان ہے۔

اس ویکسین کو مکمل منظوری دیے جانے کا فیصلہ دراصل ویکسین کے کلینکل ٹرائل سے حاصل ہونے والے تازہ ترین ڈیٹا پر مبنی ہے، جس میں طویل دورانیے کا فالو اپ بھی شامل ہے، جب کہ اس کے محفوظ اور مؤثر ہونے کے لئے اسے 40 ہزار لوگوں پر آزمایا گیا۔

ہ ویکسین 12 سے 15 سال عمر کے بچوں کے لیے تاحال ایمرجنسی استعمال کے تحت ہی دستیاب ہوگی، تاہم چوں کہ اسے مکمل منظوری مل گئی ہے تو فزیشنز اگر مفید پائیں تو 12 سال تک کے بچوں میں بھی اسے تجویز کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر