Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چائے کی ٹوٹی ہوئی چھننی کو استعمال میں لائیں

Now Reading:

چائے کی ٹوٹی ہوئی چھننی کو استعمال میں لائیں

چائے کی چھننی ہر گھر میں استعمال کی جاتی ہے لیکن یہ بہت جلدی خراب بھی ہوجاتی ہے اور اس کی جالی میں سراخ ہوجاتے ہیں۔

یہ چھننی خراب ہوجائے تو عام طور پر کام کی نہیں رہتی ہے اور لوگ اسے پھینک دیتے ہیں  لیکن ایسا کرنے سے پہلے ذرا ٹہریں ۔

آپ اپنی خراب چھننی کو کچرے میں پھینکنے کے بجائے اس کو مختلف طریقوں سے استعمال میں بھی لا سکتے ہیں۔

چوڑی بنانا:

اگر آپ چاہیں تو اپنی پسند کے کڑے گھر میں خود ٹوٹی ہوئی چائے کی چھننی سے بنا سکتے ہیں۔

Advertisement

چائے کی چھننی کی ڈنڈی کاٹ کر اس کے گول حصے کو الگ کرلیں اور پھر اس پر دھاگہ چڑھا کر موتی چسپاں کرلیں لیجیئے زبردست سے کڑے بن جائیں گے۔

پرندوں کے لئے جگہ :

اگر چاہیں تو اپنی پسند کے کڑے گھر میں خود ٹوٹی ہوئی چائے کی چھننی سے بنا سکتے ہیں۔ چائے کی چھننی کی ڈنڈی کاٹ کر اس کے گول حصے کو الگ کرلیں اور پھر اس پر دھاگہ چڑھا کر موتی چسپاں کرلیں لیجیئے زبردست سے کڑے بن جائیں گے۔

پن ہولڈر:

جوڑہ پن ہو یا دوپٹوں میں لگانے کی سیفٹی پن سب سے زیادہ یہی پنیں گھروں میں کھوتی ہیں اور بار بار منگوانی پڑتی ہیں اس سے اچھا ہے ایک پن ہولڈر لگالیں اس میں ڈالتی رہیں پنیں بھی محفوظ اور ٹوٹی ہوئی چائے کی چھننی بھی کام میں آجائے گی۔

چھننی کے درمیان کی جالی کاٹ کر اس جگہ کپڑا لگا کر اوپر کی جانب سے سوئی کی مدد سے سلائی کرلیں اور پھر اس کے چاروں طرف قمیضوں کے نکلے ہوئے پُرانے بٹن لگادیں، سجاوٹ بھی ہو جائے گی اور پھر پن کھونے سے بھی بچ جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر