Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خطرناک دماغی بیماری کی ابتدا کہاں سے ہوتی ہے؟ جانیے

Now Reading:

خطرناک دماغی بیماری کی ابتدا کہاں سے ہوتی ہے؟ جانیے

ماہرین کی ایک تحقیق کی مدد سے معلوم ہوا ہے کہ انسان ’الزائمر‘ کی خطرناک دماغی بیماری میں جگر کی وجہ سے مبتلا ہوتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس تحقیق کے پیش نظر  چوہوں کی ایک ایسی نسل تیار کی جس کے جگر میں انسانی ایمیلائیڈز بن رہے تھے جنہوں نے دماغ تک پہنچ کر وہاں موجود خلیوں کے مرنے کی رفتار میں اضافہ کردیا جس سے ان کی یادداشت بھی تیزی سے ختم ہونے لگی۔

اس تحقیق کی مدد سے یہ معلوم ہوا ہے کہ  الزائمرز کی ابتداء میں دماغ سے زیادہ جگر کا کردار ہوتا ہے۔

الزائمر ایک دماغی مرض ہے جس کاعلاج ابھی تک دریافت نہیں ہوسکا۔ یہ موزی مرض انسان کو آہستہ آہستہ موت کے منہ کی طرف دھکیل دیتا ہے۔

الزائمرایک بیماری ہے جو دماغ کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں پربراہ راست اثر انداز ہوتی ہے ، جس کی وجہ سے کسی کو یاد رکھنے ، سوچنے یہاں تک کہ بولنے میں مشکل پیش آتی ہے۔

Advertisement

ابھی تک طبی دنیا اس بات کی نشاندہی نہیں کر سکی ہے کہ الزائمر کی وجہ سے کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ممکن ہے کہ یہ بیماری عمر بڑھنے کے نتیجے میں پیدا ہوئی ہو۔

اسی طرح الزائمرکاعلاج ابھی تک نہیں مل سکا ہے۔ تاہم محققین اس بیماری کے بارے میں تحقیق کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر