Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بادام کی چائے پینے کے حیران کن فوائد سامنے آگئے

Now Reading:

بادام کی چائے پینے کے حیران کن فوائد سامنے آگئے

چائے پاکستان میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے اور چونکہ یہاں چائے بہت کم پیمانے پر پیدا کی جاتی ہے۔

لیکن چائے میں ایک خاص عنصر کیفین پایا جاتا ہے جس کا زیادہ استعمال اس کی لت لگا دیتا ہے اور یہ صحت کے لیے مفید نہیں مانا جاتا ہے  اس لئے ماہرین ہربل چائے کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں اور آج ہم بادام کی چائے کی خاصیت کے حوالے سے بات کریں گے۔

بادام کی چائے کے بارے میں ذکرکریں گے جس کا استعمال بہت کم دیکھائی دیتا ہے لیکن بادام کی چائے بنانا آج بھی پہلوانوں اور ماہر طبیب حضرات کے گھرانوں کی روایت ہے۔

بادام کی چائے کئی اور دائمی بیماریوں میں پینا انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے خاص طور پر کولیسٹرال بڑھنے کی صُورت میں اور ذہنی تناؤ کو کم کرنے کے لیے یہ ادویاتی خوبیاں رکھتی ہے۔

بنانے کا طریقہ:

Advertisement

رات کو چھ سے سات بادام کو بھگو دیں اور صبح اس کو چھیل کر بلینڈر میں ڈال لیں یا سل بٹے پر پیس کر پاؤڈر تیار کرلیں۔ اس پاؤڈر کو آدھا کپ پانی اور آدھا کپ دودھ میں اچھی طرح مکس کرکے پکالیں۔ اچھی طرح ابال آنے پر اس کو چھان کر پی لیں۔

فائدے:

1۔ بادام کی چائے پینے سے ہڈیوں میں مضبوطی آتی ہے اور جوڑوں کی تکلیف بھی دور ہو جاتی  ہیں۔

2۔ بلڈ پریشر کا مستقل علاج ڈاکٹروں کی ہدایات کے مطابق بادام کی چائے ہے۔

3۔ اسکن کو تروتازہ اور گلوئنگ رکھنے کے لئے بھی بادام کی ذائقہ دار چائے پیئیں۔

4۔ شوگر حد سے زیادہ نقصان دہ ہے جو اندرونی طور پر جسم میں مزید پیچیدگیوں کو پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے، اس مرض میں بھی بادام کی چائے پینا مفید ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر