Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہاز کے ٹائر میں اچانک آگ لگ گئی ۔۔ لینڈنگ کے دوران آگ لگنے کے بعد کیا ہوا؟ خوفناک ویڈیو وائرل

Now Reading:

جہاز کے ٹائر میں اچانک آگ لگ گئی ۔۔ لینڈنگ کے دوران آگ لگنے کے بعد کیا ہوا؟ خوفناک ویڈیو وائرل

ہوائی جہاز کے سفر کے دوران اکثر ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے بہت سے حادثات پیش آتے ہیں جس کی وجہ سے لوگ ہوائی جہاز کا سفر کرنے سے ڈرتے ہیں۔

ان حادثوں کی اکثر ایسی ویڈیوز سامنے آتی ہیں جو دل دھلا دیتی ہیں اور ان کو دیکھنے سے انسان پر ایک سکتہ سا طاری ہوجاتا ہے۔

آج بھی ایسی ہی ایک حادثے کی بات کریں گے جس میں ہوائی جہاز میں دوران پرواز آگ بھڑک اٹھی تھی۔

21 ستمبر 2005 کو جب مسافر طیارہ لینڈ کرنے والا تھا تو جہاز کا نوز وہیل جام ہوگیا جس کی وجہ سے لینڈنگ کے وقت جہاز کے ٹائر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

 

Advertisement

یہ واقعہ میں پیش آیا کیلیفورنیا سے نیو یارک جانے والے مسافروں کو جب ان کے جہاز320 A  کے ٹائر میں آگ لگ گئی تھی۔

جہاز میں اس وقت عملے کو ملا کر 146 افراد سوار تھے۔ خوش قسمتی سے یہ آگ لینڈنگ کے آخری مراحل میں لگی جس پر بروت قابو بھی پالیا گیا اور تمام مسافروں کو خیریت سے اتار لیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر