Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برازیل کے جنگلات میں پایا جانے والا عجیب الخلقت کیڑا

Now Reading:

برازیل کے جنگلات میں پایا جانے والا عجیب الخلقت کیڑا
عجیب الخلقت کیڑا

برازیل کے جنگلات میں ایک ایسا کیڑا بھی رہتا ہے جو دیکھنے میں بالکل خلائی مخلوق جیسا لگتا ہے جسے ’بوسائیڈیئم گلوبیولارے‘ کے نام سے جانا جاتا ہے تاہم سائنسداں اب بھی اس کے اصل کردار سے واقف نہیں ہیں ۔

اسی کیڑے کی دیگر اقسام پر بارہ سنگھے کی طرح کی ساخت ہوتی ہے جو اسے مزید ہولناک بناتی ہیں۔

اس کیڑے کی جسامت مٹر کے دانے جتنی ہے اور اس کے سر پرچار سے پانچ گیند نما ابھار ہیں جو کسی اینٹینے کی طرح لگتے ہیں۔

 سائنسدانوں کا خیال ہے کہ گول ساختوں سے بھرے کیڑے کا جعلی سر کسی سینگ کی مانند ہے جس سے وہ دوسروں پر حملہ کرتا ہے۔

دیگرماہرِ حشرات کے مطابق یہ عجیب و غریب سر ایک طرح کی فنگس سے ملتے جلتے ہیں جن کی بدولت وہ چیونٹیوں کے دماغ کو قابو کرکے انہیں زومبیز بناتی ہیں۔

Advertisement

ٹری ہوپر درحقیقت سیکیڈا کیڑے کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور اس کی 3000 ذیلی اقسام ہیں جو انٹارکٹیکا چھوڑ کر دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہیں۔ تاہم برازیلی کیڑا اس سے قدرے مختلف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر