Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فون کا رنگ آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا ظاہر کرتا ہے؟ جانیے

Now Reading:

فون کا رنگ آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
phonein different colors

آج کی تاریخ میں ٹیکنالوجی اس قدر ایڈوانس ہوگئی ہے جس  کی مدد سے کچھ بھی کرنا بہت آسان سمجھا جانے لگا ہے۔

اسی ٹیکنالوجی کا  استعمال کرتے ہوئے اب موبائل کمپنیاں اپنے موبائلز مختلف رنگوں میں بھی متعارف کراتے ہیں جو کہ لوگوں کو زیادہ پسند آتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ فون کا رنگ آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا ظاہر کرتا ہے؟

اگر نہیں تو یہ خیران کن معلومات آج ہم آپ کو فراہم کرینگے اور بتائیں گے کہ فون کا رنگ آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا ظاہر کرتا ہے؟

گلابی رنگ:

Advertisement

اس حوالے سے رنگوں کے ماہر میتھیو ریچر  کا کہنا  کہ بے بی پنک رنگ کا موبائل  عام طور پر خواتین خریدتی ہیں اورخاص طور پر ایسی خواتین ، جو نسوانیت کے ہر پیمانے پر پوری اترتی ہیں۔

سنہرا رنگ:

بعض لوگ سنہرے رنگ کا فون رکھتے ہیں  اور  ایسے لوگ اپنی ذات سے محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔

سنہرا رنگ چونکہ دولت، کامیابی اور اعلیٰ سٹیٹس کا رنگ ہوتا ہے لہٰذا ایسے لوگ مسابقت پسند ہوتے ہیں اور ان میں آگے بڑھنے کا جذبہ پایا جاتا ہے۔

سیاہ رنگ:

اکثر لوگ سیاہ رنگ کا فون رکھتے ہیں۔ جو لوگ اپنی ذات کے حصار میں رہنے والے ہوتے ہیں۔

Advertisement

لال رنگ:

جو لوگ سرخ رنگ کا فون رکھتے ہیں وہ پراعتماد ظاہر پرست ہوتے ہیں اورہر جگہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہنا پسند کرتے ہیں۔

نیلا رنگ:

نیلا رنگ تخلیقی صلاحیتوں کے حامل ایسے لوگ پسند کرتے ہیں جو لوگوں میں زیادہ گھلنا ملنا پسند نہیں کرتے۔

سفید رنگ:

سفید رنگ کا فون اپنی ہر بات کا کھل کر اظہار کرنے والے ، نفاست اور صفائی پسند لوگوں کی پسند ہوتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر