Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمندری طوفان شاہین نے تباہی مچادی، ویڈیو دیکھنے والے خوفزدہ

Now Reading:

سمندری طوفان شاہین نے تباہی مچادی، ویڈیو دیکھنے والے خوفزدہ

پاکستان کی ساحلی پٹی کی جانب بڑھتے ہوئے سمندری طوفان شاہین نے اومان کا رخ کرتے ہوئے تباہی مچادی ہے۔

اس حوالے سے کئی ویڈیوز بھی سامنے آئیں ہیں جس نے دیکھنے والوں کو خوف  میں مبتلا کردیا ہے۔

ویڈیو میں دکھائی دے رہا ہے کہ عمان کے کسی علاقے سے سیلابی ریلا گزر رہا ہے، جہاں متعدد لوگ آپس میں ایک دوسر کو پکڑے کھڑے ہوئے ہیں۔ تاکہ سیلابی ریلے میں بہہ نہ جائیں۔

سیلابی صورتحال میں پھنسے شہریوں کے حوالے سے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے متعدد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے کراچی کی ساحلی پٹی سے گلاب نامی طوفان ٹکرانے والا تھا جو کہ شدت میں اضافے کے بعد شاہین میں تبدیل ہوگیا تھا۔

تاہم  سمندری طوفان شاہین کراچی میں اپنی ہلکی سی جھلک دیکھا کر گزشتہ روز عمان میں تباہی مچاتا ہوا دیکھائی دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل جہاں ہر شے سونے کی تہہ میں لپٹی ہوئی ہے
اے سی کے بغیر گرمی سے کیسے بچیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر